روزِ فراق میں ہے قیامت، جمالِ گل

مصطفٰیٰ خان شیفتہ


ہے نسخہء معارف و مجموعۂِ کمال
روزِ فراق میں ہے قیامت، جمالِ گل
شب ہائے ہجر میں ہے مصیبت، لقائے گل
لیکن مبالغہ تو ہے البتہ اس میں کم