پتے کی بات

صوفی تبسّم


آؤ آؤ تمہیں سناؤں
یارو ایک پتے کی بات
رات نہ ہو تو ہو گا دن
دن نہ ہو تو ہو گی رات
 
فہرست